
Zamad Khan
- نامناسب کے بطور فلیگ کریں
ٹک ٹاک یقیناً ایک ایسا ایپس ھے جس ھر مذھب ھر قسم کے لوگ بہت ہی متاثر ہوئے ہیں کیونکہ کے یہاں پر آپ کو ماسوائے خوشی اور سکون فن سیکھنے کے لئے بہت کچھ ملے گا ۔ ایک اور بات کہ یہاں آپ لوگوں کو ایسی کوئی بات ویڈیو آڈیو نہیں ملے گا جس سے آپ کے دل کو تکلیف یا پریشانی ملے۔ so I'm very interested in the tik tak app So very very thankful for the tik tak
15 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
TikTok Pte. Ltd.
18 جنوری، 2026
ہائے! اپنا فیڈبیک شیئر کرنے کے لیے وقت نکالنے پر آپ کا شکریہ۔ آپ کی معاونت کے بہت مشکور ہیں۔